jokes in urdu language
Teacher: What is love….???........
Student:‘L’ ko hath me lekar
‘O’ ko dabate hue
‘V’ me dalte waqt jo
‘O’ ko dabate hue
‘V’ me dalte waqt jo
‘E’ ki aawaz nikalti hai use hi LOVE kahte hai..!!😂😁😀😁
jokes in urdu language
آپریشن کیلئے بیہوشی کا ٹیکہ لگانے سے پہلے، ڈاکٹر نے مریضہ سے پوچھا: آپ کی عمر؟
مریضہ نے کہا: 18 سال
ڈاکٹر نے کہا: محترمہ، آپ کو یقین ہے ناں کہ آپ کی یہی عمر ہے کیونکہ میں نے آپ کی عمر کے حساب سے آپ کی بیہوشی کی دوا کی مقدار مقرر کرنی ہے۔
مریضہ نے کہا: 30 سال
ڈاکٹر نے پھر کہا: آپ دیکھ لیجیئے، دوائی کی کم یا زیادہ مقدار سے مریض یا تو آپریشن کے دوران ہی ہوش میں آ جاتا ہے یا پھر کومے میں بھی جا سکتا ہے۔
مریضہ: 38 سال
ڈاکٹر نے پھر کہا: اگر آپ عمر غلط بتائیں گی تو دوائی کی کم و بیش مقدار کا سیدھا سیدھا اثر گردوں پر پڑتا ہے اور وہ فیل بھی ہو سکتے ہیں۔
مریضہ نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا: 49 سال، اور اب بھلے آپریشن ٹھیٹر سے میری لاش ہی کیوں ناں باہر نکلے، میں اس سے زیادہ عمر بالکل ہی نہیں بڑھاؤں گی-
0 Comments
Post a Comment